پورے پاکستان کے نوجوانوں کا خادم بن کر خدمت کروں گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے نوجوانوں کا خادم بن کر خدمت کروں گا، مایوسی کو پس پشت ڈال کر روشنیوں کی طرف جانا ہے ،نوجوانوں کو وسائل مہیا کرنے سے ملکی مزید پڑھیں