پنجاب کابینہ نے ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کابینہ نے ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈا کے طور پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد تنخواہوں میں اضافے کا مزید پڑھیں