پنجاب میں گرمی کی شدت کے پیش نظر سکولوں میں 25 سے 31 مئی تک چھٹیوں کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں گرمی کی شدت کے پیش نظر سکولوں میں 25  سے 31 مئی تک چھٹیوں کا نیا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام پبلک اور پرائیوٹ سکولوں میں چھٹیاں 25مئی مزید پڑھیں