پنجاب میں مفت ادویات کی فراہمی دوبارہ شروع کرنے جارہے ہیں،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں مفت ادویات کی فراہمی دوبارہ شروع کرنے جارہے ہیں، اپنے دور حکومت میں صوبے کو صحت کی بہترین سہولیات دیں گے، 2 لاکھ مریضوں کو فری ادویات مزید پڑھیں