پنجاب بھر میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھر میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، اظہرصدیق ایڈوکیٹ نیلاہورہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائرکردی۔درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگرفریق بنایا گیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت احتجاج کرناکوئی غیرقانونی اقدام نہیں ہے، آئین مزید پڑھیں