پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ، اہم امور پر مشاورت

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی ممکنہ طور پر تحلیل کرنے کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے لندن میں رابطہ کر لیا اور اہم امور پر مشاورت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں