پشاور،ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں صدر روڈ پر واقع ٹائم سینٹر میں آگ لگنے سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے نقصانات کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق عمارت میں لگی آگ پر 7 گھنٹے بعد مزید پڑھیں