پشاور ہائی کورٹ،مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی

پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ نے مزید پڑھیں