پروفیسر ڈاکٹر افتخاربٹ جماعت اسلامی کوٹلی شہر کے امیر مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) کوٹلی یونیورسٹی میں بزنس ایڈمنسٹریشن کے سابق  ڈین پروفیسر ڈاکٹر افتخاربٹ جماعت اسلامی کوٹلی شہر کے امیر مقرر   ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے پروفیسر ڈاکٹر افتخار بٹ نے ثانوی اور اعلی ثانوی تعلیم گورنمنٹ انٹرمیڈیٹ مزید پڑھیں