پاکستان کے محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی، صدر وزیراعظم کی محمد آصف کو چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

کولمبو،اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان کے محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔کولمبو میں ہونے والی سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے طحہ اشارتھ کو شکست دی۔ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے فیصلہ مزید پڑھیں