پاکستان کو امریکہ ، اسرائیل سے دھمکیاں کوئی چھپا راز نہیں،لیاقت بلوچ

راولپنڈی،میانوالی(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیاسی، قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ ،بھارت اور اسرائیل سے دھمکیاں کوئی چھپا راز نہیں۔ میانوالی اور راولپنڈی میں عوامی اجتماعات اور صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں