پاکستان کو آئندہ نسلوں کیلئے تمام تعصبات سے پاک ملک بنائیں گے،پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئندہ نسلوں کیلئے تمام تعصبات سے پاک ملک بنائیں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام میں مزید پڑھیں