پاکستان کا قیام اسلام کے نام پر عمل میں آیا،اس کی بقا اور ترقی کا ضامن بھی اسلامی نظام ہی ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ آئینی بحران پیدا کرنے والے حکومت واپوزیشن کی جماعتیں مفادات کی خاطر سب ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں۔ ملک کی پالیسیاں ہمیشہ مغرب کے اشاروں پر تشکیل مزید پڑھیں