پاکستان کا بھارتی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے خلاف فسادات میں بی جے پی قیادت کے ملوث ہونے پرگہری تشویش کا اظہارکیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے بھارتی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے خلاف فسادات میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) قیادت کے ملوث ہونے پرگہری تشویش کا اظہارکیا ساتھ ہی اعلی سطحی آزاد کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں