پاکستان نے بدعنوانی کے خاتمے ، تخفیف غربت کا پروگرام شروع کر کے عالمی لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا،عالمی اقتصادی فورم

اسلام آباد (صباح نیوز) عالمی اقتصادی فورم نے کہا ہے کہ پاکستان نے بدعنوانی کے خاتمے،انسانی وسائل کی ترقی،ماحولیات کے تحفظ،صحت کی یکساں خدمات کی فراہمی اور تخفیف غربت کا پروگرام شروع کر کے عالمی لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا ہے۔عالمی مزید پڑھیں