پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5000 روپے کا بڑا اضافہ

کراچی(صباح نیوز)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ مزید پڑھیں