پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سے شراکت داری کو تقویت ملنے کے ساتھ ساتھ علاقائی امن و استحکام کو فروغ حاصل ہوگا ، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سے نہ صرف گہری قابل قدر شراکت داری کو تقویت ملے گی بلکہ یہ علاقائی امن و استحکام میں بھی اہم کردار ادا کرے مزید پڑھیں