پاکستان میں بلاک چین سے متعلق آگاہی پھیلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز(آئی پی ایس) اور پاکستان بلاک چین انسٹی ٹیوٹ (پی بی آئی) کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے جس کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان آئی سی ٹی سے متعلق پالیسی مزید پڑھیں