پاکستان سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات کے لئے ضروری کارروائی کرے،سری لنکا

کولمبو(صباح نیوز) سری لنکا نے سیالکو ٹ کے افسوسناک واقعے پر امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکام اس واقعے کی تحقیقات کے لئے ضروری کارروائی کریں گے اور انصاف کو یقینی بنائیں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق وزارت مزید پڑھیں