پاکستان بیلجئم  کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، فواد حسن فواد

 اسلام آباد(صباح نیوز) نگرانی وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلجئم کے درمیان قریبی ، دوستانہ اور تجارتی روابط قائم ہیں، 2013 کے بعد سے لے کر اب تک بیلجئم کو پاکستانی برآمدات میں مزید پڑھیں