پاکستان اور چین کامختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور چین نے باہمی فائدے کیلئے مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار اسلام آباد میں سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی اور پاکستان میں چین کے سفیر مزید پڑھیں