پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ  کل ہو گا

لاہور(صباح نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل (جمعرات کو) ہو گا، مہمان ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، قومی ٹیم جیت کے لیے پر عزم ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا مزید پڑھیں