ٹنڈو الہ یارمیں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ، یومیہ 1400بیرل تیل نکلنے کا امکان

ٹنڈو الہ یار(صباح نیوز) سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا جس سے یومیہ چودہ سو بیرل تیل نکلنے اور 50 لاکھ ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہونے کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں