ٹرانس جینڈرز حقوق بل خاندانی نظام کو تباہ کرنے، مرد کی مرد اور عورت کی عورت سے شادی کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور ( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ سعودی آرمی چیف کے دورہ بھارت میں یادداشت پر دستخط کے موقع پر دیوار پر آویزاں 1971ء کے سرنڈر دستاویز پر دستخط کی تصویر مزید پڑھیں