وکیل قتل کیس: بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست خارج کردی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی جانب سے عبدالزاق شر قتل کیس سے ان کا نام نکالنے اور وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کے لیے دائر کردہ درخواست خارج کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی مزید پڑھیں