ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ،ون ڈے رینکنگ: پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ کر چوتھی پوزیشن سنبھال لی

اسلام آباد (صباح نیوز)ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کی بدولت پاکستان کی ٹیم عالمی درجہ بندی میں ترقی کرتے ہوئے بھارت کو پیچھے چھوڑ کر چوتھے نمبر پر آ گئی ، پاکستان نے گزشتہ روز مزید پڑھیں