وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سول سروس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سول سروس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا جس میں وزیر پٹرولیم، سیکرٹری کابینہ، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی اور کلیدی وزارتوں بشمول اقتصادی امور ڈویژن (ای مزید پڑھیں