وفاقی وزیر اطلاعات کی سینئر صحافی جاوید شہزاد کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی کی

راولپنڈی (صبا ح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ پیر کو سینئر صحافی جاوید شہزاد کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے اور مرحوم کے بھائی سینئر صحافی خرم شہزاد اور دیگر اہل مزید پڑھیں