وفاقی حکومت نے قومی ٹاسک فورس ہیومن ریسورس اینڈ اسکل ڈویلپمنٹ تشکیل دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے نوجوانوں کیلئے پیشہ وارانہ تربیت اور فنی مہارت کے مواقع بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پروگرام کے تحت چاروں صوبوں میں نوجوانوں کو عصر حاضر کے تربیتی کورس کرائے جائیں۔پروگرام پر عملدآمد کیلئے وفاقی حکومت مزید پڑھیں