وزیراعظم کی ’’ڈبہ‘‘ ثابت ہوئی طویل تقریر۔۔۔تحریر نصرت جاوید

اتوار کے دن عمران خان صاحب کی تقریر کا اشتیاق کی جس شدت سے انتظار تھا اس کا اندازہ آپ میرے ذاتی رویے سے بھی لگاسکتے ہیں۔عرصہ ہوا ٹیلی وژن دیکھنا میں نے چھوڑ رکھا ہے۔اتوار کی شام ڈھلتے ہی مزید پڑھیں