وزیراعظم کی پارٹی صدر نواز شریف سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیمی پیکج اور سیاسی صورتحال پر مشاورت

 لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پارٹی صدر نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میںمجوزہ آئینی ترمیمی پیکج اور سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا مزید پڑھیں