وزیراعظم کی نئے ٹیلنٹ کے حصول کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت نئے ٹیلنٹ کے فروغ اور وفاقی وزارتوں کی استعداد بڑھانے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور عالمی شہرت یافتہ ماہرین اور کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کی تجاویز مزید پڑھیں