وزیراعظم نے 35 کروڑ روپے کے سرکاری تحائف حکومت کو جمع کرا دیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے 35 کروڑ روپے کے سرکاری تحائف حکومت کو جمع کرا دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحائف میں خلیجی ممالک سے ملنے والی دو قیمتی گھڑیاں بھی شامل ہیں جن کی قیمت ستائیس کروڑ روپے مزید پڑھیں