وزیراعظم محمد شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات، پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

دوحہ(صباح نیوز)وزیراعظم میاںمحمد شہباز شریف نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو  فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ مزید پڑھیں