وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کو توڑا ہے،عدالت سے رجوع کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کو توڑا ہے، آئین میں موجود ہے کہ تحریک پیش ہونے کے 14 روز کے اندر اجلاس بلانا ہے، 14 مزید پڑھیں