وزیر خزانہ کا روس سے تیل خریدنے سے قبل امریکہ کو آگاہ کرنے کا بیان قابل مذمت ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کا روس سے تیل خریدنے سے قبل امریکہ کو آگاہ کرنے کا بیان قابل مذمت ہے۔ حکمرانوں نے ملک و قوم کی عزت ،وقار مزید پڑھیں