وزیر خزانہ سے چین کے قائم مقام سفیر کی ملاقات،باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کی قائم مقام سفیر پینگ چنکسو نے منگل کوفنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے دونوں ملکوں کے درمیان گہرے تاریخی دوطرفہ تعلقات پر مزید پڑھیں