وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان گہرے، کثیرالجہتی دو طرفہ مراسم ہیں۔ برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ اقتصادی، تجارتی و سیاسی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم مزید پڑھیں