وزیر اعظم کی ہدایت ملک گیر بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم  شہباز شریف کی ہدایت پر 4 رکنی انکوائری کمیٹی کے کنوینئر مزید پڑھیں