وزیر اعظم کی موجودگی میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے معاہدے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی موجودگی میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے معاہدے طے پا گئے۔  وفاقی حکومت، پنجاب اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے درمیان یونیورسل ہیلتھ کوریج کے معاہدے ہوئے ہیں، اور اس سلسلے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط مزید پڑھیں