وزیر اعظم نے بے سروپا باتیں کیں، ملک کے اندر ریکارڈ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے ،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں بے سروپا باتیں کیں ہیں۔ قوم کو بتائیں کہ اگر ملک میں ریکارڈ ٹیکس وصولی کی گئی ہے ، مزید پڑھیں