نوجوانوں کومایوسیوں کے بھنور میں دھکیلا جارہا ہے،عمر عبداللہ

سرینگر۔۔۔مقبوضہ کشمیرکی سابق حکمران جماعت  نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمرعبداللہ نے پارٹی کی یوتھ ونگ سے وابستہ نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ نوجوانوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں اورمنشیات اور دیگرسماجی بدعات کی روک تھام میں اپناکردارنبھائیں۔ سرینگرمیں یوتھ مزید پڑھیں