نو منتخب امیر خیبرپختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھا لیا

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و نو منتخب امیر خیبرپختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھا لیا۔ اس سلسلے میں دارلعلوم الاسلامیہ بنوں میں ایک سادہ سی تقریب کا اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں