نقارۂ خدا سن لو،ملک کو بچالو۔۔۔تحریر کشور ناہید

اب جب سارے زمینداروں، سرداروں اور وڈیروں نے اپنی زمینیں بچالی ہیں۔ اب تو بزدار صاحب ڈی۔ جی خان کو دیکھو۔ یوسف رضا گیلانی اپنی اولاد اور قریشی صاحب بھی اپنی اولاد کو اسمبلیوں میں نشستیں دلوا کر فارغ ہوگئے مزید پڑھیں