ناظمہ صوبہ سندھ حلقہ خواتین کی والدہ انتقال کرگئیں،امیر صوبہ محمد حسین محنتی ودیگر ذمہ داران کا اظہار تعزیت

کراچی( صباح نیوز ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کی ناظمہ رخشندہ ناز منیب کی والدہ اور شعبہ تنظیم جماعت اسلامی کے کارکن منیب ایوبی کی خوشدامن 75برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، مرحومہ کچھ دنوں سے علیل اور مزید پڑھیں