مینڈیٹ کے لیے عوام سے رجوع کیا جائے، لیاقت بلوچ

جہلم،چکوال(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے جہلم اور چکوال میں عوامی دھرنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست، پارلیمنٹ اور آئینی نظام خطرناک گرداب میں گھرا ہوا ہے۔پی ٹی آئی اور سابق حکمران مزید پڑھیں