مہنگائی اور تجاوزات کا خاتمہ، وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کا پہلا اجلاس

لاہور (صباح نیوز) وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس منعقد ہوا  ۔اجلاس میں پیرا دفاتر کے قیام ، تعیناتی ، قواعد وضوابط اور دیگر امور کی منظوری دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں