مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا دکی واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

 کوئٹہ(صباح نیوز) ممبر صوبائی اسمبلی،نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے دکی میں بے گناہ مزدوروں پر فائرنگ 21مزدوروں کو شہید کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے حکومت سیکورٹی اداروں کی ناکامی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں