مودی حکومت نے جموںوکشمیر کا ریاستی درجہ ختم کر کے کشمیریوں کی توہین کی ہے ، کانگریس

جموں : مقبوضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کرنے پر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کی بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے جموںوکشمیر مزید پڑھیں