منعم ظفر خان کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات ”غزہ ملین مارچ” میں شرکت کی دعوت

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے دارالعلوم نعیمیہ کے مہتمم مفتی منیب الرحمن سے ملاقات کی اور جماعت اسلامی کے تحت اسرائیلی دہشت گردی و جارحیت کے خلاف اور اہل غزہ و فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی مزید پڑھیں